دریا دلی

اٰلَةُ الرِّيَاسَةِ سَعَةُ الصَّدْرِ  (حکمت 176)۔ وسعت قلب سرداری کا ذریعہ ہے۔ سردار و سربراہ بننے کی خواہش ہر دل میں بستی ہے۔ مگر سردار و سربراہ بننا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ اسی طرح سرداری و ریاست جسے ملتی ہے ہر کوئی اُس لائق نہیں ہوتا۔ امیرالمؤمنینؑ نے اِس فرمان میں ایک اصول … دریا دلی پڑھنا جاری رکھیں